﷽
Maulana Aamir Akhtar Aleemi

Maulana Aamir Akhtar Aleemi

Teacher : Al-Hanfi Academy

حافظ و قاری مولانا محمد عامر اختر علیمی جامعی ایک باصلاحیت حافظ قرآن، عالمِ دین اور دینی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت ہیں۔ آپ کا تعلق بہار کے ضلع منگیر سے ہے۔

آپ نے اپنی دینی تعلیم جامع اشرف کچھوچھہ مقدسہ سے مکمل کی اور وہیں سے سند فراغت حاصل کی۔

آپ فی الوقت الحنفی اکیڈمی سے وابستہ ہیں، جہاں آپ تدریسی اور علمی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دعوت و تبلیغ اور اصلاح معاشرہ کے میدان میں بھی سرگرم عمل ہیں اور اپنے علمی و عملی کردار کے ذریعے امتِ مسلمہ کی رہنمائی اور خدمت انجام دے رہے ہیں۔

Articles - مضامین

Articles load ho rahe hain...