﷽
Mufti Maulana Ilyas Ashrafi
Principal : Al-Hanfi Academy
مولانا مفتی محمد الیاس اشرفی جامعی عصر حاضر کے بہترین عالم، مدرس، خطیب، اور صاحب قلم ہیں۔ آپ کا تعلق بہار کے جموئی شہر سے ہے۔
آپ نے اپنی دینی تعلیم جامع اشرف کچھوچھہ مقدسہ سے مکمل کی اور وہیں سے سند فراغت حاصل کی۔
آپ فی الوقت الجامعۃ الچشتیہ میران پور کٹرہ شریف شاہجہاں پور (یوپی) کے صدر اور الحنفی اکیڈمی کے مہتمم ہیں، جہاں آپ تدریس، افتاء، دعوت و تبلیغ، دینی رہنمائی، علمی تحقیق اور اصلاح معاشرہ کے ذریعے امت مسلمہ کی رہنمائی اور خدمت انجام دے رہے ہیں۔
Articles - مضامین
Articles load ho rahe hain...