Mufti Jameel Ahmad Qadri

Mufti Jameel Ahmad Qadri

Senior Mufti : Al-Hanfi Academy

مفتی جمیل احمد قادری کا تعلق بہار کے ضلع گوپال گنج سے ہے۔ آپ ایک با صلاحیت عالم دین ،کہنہ مشق مفتی اور ذی استعداد مدرس ہیں ۔

موصوف نے اب تک تقریبا 30 کتابیں اور 200 سے زائد مضامین لکھے ہیں۔ جن میں بیشتر چھپ چکے ہیں۔ ان کے تحقیقی فتاوے کا ایک بڑا ذخیرہ بھی ہے ،جو ابھی غیر مطبوع ہے ۔

مفتی صاحب ایک دینی ادارہ "جامع رضا پٹنہ" کے بانی اور فی الوقت اس کے سربراہ ہیں. فقہ و افتاء کے علاوہ اردو ادب سے بھی خاصا شغف رکھتے ہیں۔ ایک سہ ماہی رسالہ " بَہار " کے ایڈیٹر رہ چکے ہیں .

فی الوقت الحنفی اکیڈمی میں سینیئر مفتی کی حیثیت سے موصوف کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

Articles - مضامین

Articles load ho rahe hain...