﷽
Mufti Syed Raza Hanfi
M.A in Islamic Studies
Jamia Hamdard University Delhi
مفتی سید رضا حنفی ایک ممتاز اسلامی اسکالر، کونسلر اور محقق ہیں۔
آپ نے اپنی دینی تعلیم جامع اشرف کچھوچھہ مقدسہ سے مکمل کی اور وہیں سے سند فراغت حاصل کی۔ اس کے بعد جامعہ ہمدرد یونیورسٹی نئی دہلی سے اسلامک اسٹڈیز میں ایم۔اے کیا ہے۔
آپ الحنفی اکیڈمی اور الحنفی فاؤنڈیشن کے شریک بانی ( Co-Founder ) اور ڈائریکٹر ہیں جہاں آپ دینی تعلیم، علمی تحقیق، اسلامی رہنمائی، کونسلنگ اور سماجی خدمت کے ذریعے امت مسلمہ کی رہنمائی اور خدمت انجام دے رہے ہیں۔
Articles - مضامین
Articles load ho rahe hain...